ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مظفر نگر میں جھڑپ میں تین خواتین زخمی

مظفر نگر میں جھڑپ میں تین خواتین زخمی

Sun, 09 Sep 2018 21:30:56    S.O. News Service

مظفرنگر،09؍ ستمبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں دوگروپ کے درمیان ہوئی جھڑپ میں تین خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس نے اتوار کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔

پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کی شام کسی تنازعہ کے چلتے یہ جھڑپ ہوئی۔ خواتین کا یہاں کے ہسپتال میں علاج کرایاجارہا ہے۔پولیس نے اس بارے مقدمہ درج کر لیا ہے اور معاملے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔


Share: